انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جانئے

Written by on November 9, 2021

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج شدید مندی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 1.12 روپے مہنگا ہونے کے بعد 171.63 روپے پر بند ہو گیاہے ۔دوسر ی جانب سٹاک مارکیٹ میں آج شدید مندی نے ڈیرے ڈال رکھے ہے ، شیئر ز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 47 ہزار 115 پوائنٹس پر تھا تاہم جوں جوں وقت گزرتا گیا اس میں مزید کمی جاری رہی ، انڈیس اب تک 715 پوائنٹس کھو چکا ہے اور 46 ہزار 399 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist