پاکستان کے زرِ مبادلہ ذخائر میں بڑی کمی

Written by on October 22, 2021

پاکستان  کے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں پریشان کن حد تک کمی ہوگئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ذخائر کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ارب 64 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملکی ذخائر  24 ارب 32 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔  سٹیٹ بینک کے ذخائر ایک ارب 64 کروڑ کروڑ ڈالر کی کمی کے ساتھ 17 ارب 49 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 42 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ کمرشل بینکوں کے پاس چھ ارب 83 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist