لاہور، فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ورکر جاں بحق

Written by on October 21, 2021

لاہور میں ملتان روڈ پر جوس بنانے والی ایک فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے باعث ایک ورکر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فیکٹری میں آگ لگنے سے ایک فیکٹری ورکر جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist