ن لیگ کےفیصلوں میں کوئی پختگی نہیں، فرخ حبیب

Written by on October 11, 2021

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کے فیصلوں میں کوئی پختگی نہیں ہے، مریم صفدر کو کبھی شوکاز جاری نہیں ہوا۔

 پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں ن لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا، پی پی مولا بخش چانڈیو اور فرخ حبیب نے شرکت کی۔

فرخ حبیب نے کہا کہ ان کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کے پاس انڈر 19 قیادت ہے، ن لیگ نے عوام کا کوئی بھلا نہیں کیا، اپنی جائیدادیں بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ایک دوسرے کی اپوزیشن بنی ہوئی ہے، فضل الرحمٰن سارے معاملے میں سب سے بڑے بےروزگار ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist