پنڈورا لیکس،ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ متحرک

Written by on October 4, 2021

اسلام آباد ; معلوم ہوا ہے کہ پنڈورہ لیکس کے حوالے سےڈی جی ایف آئی اے نے سائبر کرائم ونگ کو متحرک کر دیا ہے، ذرائع کا دعویٰ ہے کہ تمام تحقیقاتی ادارے بالخصوص آئی بی اور ایف آئی اے چوکس ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist