امریکہ اور چین سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں،جو ہتھیار پھینک دے اس سے لڑنا جائز نہیں ، شیخ رشید کا اہم بیان سامنے آ گیا

Written by on October 3, 2021

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عالمی منظر نامہ تبدیل ہونے جا رہا ہے، پاکستان اس میں تاریخی کردار ادا کرے گا،جو ہتھیار پھینک دے اس سے لڑنا جائز نہیں ہے، جنہوں نے اے پی ایس کے بچوں کو شہید کیا ان کا کیس الگ ہے،امریکا اور چین سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ان شا اللہ مہنگائی پر قابو پا لیں گے،اسی ہفتے چیئرمین نیب کا فیصلہ بھی ہو جائے گا، پیپلز پارٹی سمجھدار ہے سمجھوتہ ایکسپریس پر چڑھ گئی ہے، ن لیگ لتر بھی کھائے گی اور سمجھوتہ ایکسپریس پر بھی چڑھے گی، ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ ڈالر ہولڈنگ پر کریک ڈاﺅن کریں، مستقبل کی سیاست گہرے پانیوں کی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist