ملک میں آئندہ سال سے 5 جی کے آغاز کا اعلان

Written by on September 30, 2021

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ آئندہ سال سے 5 جی کا آغاز کردیا جائے گا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ کو سپیکٹرم کی فروخت سےمتعلق آگاہی دی گئی، آئندہ سال سے5جی کاآغازکردیا جائے گا۔، رواں سال پاکستان کی ویب سائٹ پر 10لاکھ حملے ہوچکےہیں، اس حوالے سے ہم ایک جامع سائبرسیکیورٹی نظام پر کام کر رہے ہیں۔

فواد چودھری نے بتایا کہ بھارت نےاسرائیلی کمپنی کیساتھ پاکستانی واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا ہیک کرنے کی کوشش کی تاہم ہم ایک جامع سائبر سیکیورٹی نظام پر کام کر رہے ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist