Latest News

Page: 11

 وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متثرین کی مدد پر فلسطین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ   فلسطین کے صدر محمود عباس کے انتہائی مشکور ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعطم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ   ہ فلسطین کی جانب سے متاثر کن […]

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پنجاب کے سینئر بیوروکریٹس،سیکریٹریوں کے ساتھ اپنی پہلی باضابطہ ملاقات میں جہاں انہیں گڈ گورننس کے فروغ، گرانی کے خاتمے،عوامی خدمت اور رابطوں کا ٹاسک دیا وہاں ان کے ساتھ پیار، محبت اور اپنائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے دل جیت لیے۔پرویز الٰہی جب دربار ہال میں ہونیوالی […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر  نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات ہوئی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  ملالہ یوسفزئی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس […]

پاکستان نے روس سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی خریداری پر غور شروع کر دیا۔ازبکستان کے تاریخی سمرقند میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہبازشریف کی روسی صدر پیوٹن کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں اس معاملے کا جائزہ لیا گیا۔کانفرنس میں وزیراعظم کے ساتھ جانے والے سرکاری ذرائع […]

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ لا پتہ افراد کا معاملہ ریاست کیلئے چیلنج ہے جسے  مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں ۔  نجی ٹی وی ” جیو نیوز” کے مطابق کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ  پاکستان کی تحریک […]

وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ میں70لوگوں کی کابینہ کا دفاع نہیں کروں گا لیکن میں آپ کو یہ کہہ سکتا ہوں کہ میں تنخواہ نہیں لیتا ہوں۔مجھے یقین ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا کیوں کہ جو پاکستان نے سخت فیصلے کرنے تھے پیٹرول، ڈیزل ، بجلی مہنگی کرنی تھی وہ […]

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ہے، روپیہ بے وقعت ہو گیا۔ پی ڈی ایم نے ماضی میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کیے، اقتدار میں آ کر عوام پر ظلم کی انتہا کر دی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے منصورہ میں سیلابی […]

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس کل (پیر) کے روز ہوگا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے۔  پاکستان میں موجود مریم نواز سمیت دیگر پارٹی رہنما بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں پنجاب میں […]

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست موصول ہو گئی۔نیپرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔سی پی پی اے کی جانب […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 96 نئے کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد مجموعی تعداد1331 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ 4افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز “کے مطابق اسلام آباد کے شہری علاقوں میں ڈینگی کے 520مریض ہیں، گزشتہ روز شہری علاقے سے ڈینگی کے […]


Current track

Title

Artist