نیویارک : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے قطری نائب وزیراعظم کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نیویارک میں قطر کے نائب وزیراعظم نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان تعلقات سیاسی اور اقتصادی شراکت داری میں تبدیل ہوچکے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *