International

Page: 7

 سعودی وزارت داخلہ نے کورونا کی شرح میں کمی اور ویکسین شدہ افراد کی شرح میں اضافے کو  مد نظر رکھتے ہوئےکورونا کی احتیاطی تدابیر میں مزید نرمی کرتے ہوئے حرمین شریفین کے علاوہ بند مقامات(اِن ڈور) میں ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ’تجارتی و سرکاری اداروں کے علاوہ پبلک […]

روس نے سستا تیل بیچ کر 93 بلین ڈالر کمالئے۔ دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود روس سے پیٹرول خریدنے والوں میں امریکی حلیف اور یورپی مما لک بھی شامل ہیں۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا […]

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی آفیشل ترجمان نوپور شرما کی جانب سے توہین رسالت ﷺ پر مبنی بیان کے بعد ہیکرز کے ایک گروپ نے بھارت کے سرکاری اداروں پر سائبر حملے شروع کردیے۔   ڈریگن فورس آئی او نامی اس گروپ کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمان […]

 سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) نے  پاکستان  اور بھارت سمیت جوہری طاقتوں کے پاس موجود ایٹمی ہتھیاروں کی رپورٹ جاری کردی۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ  کی رپورٹ کے مطابق  دنیا جوہری ہتھیاروں کے نئے دور کی جانب بڑھ رہی ہے،روس، یوکرین جنگ کےباعث دنیا بھرمیں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا خدشہ […]

 چینی حکام نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو چین سے آزاد کرانے کی کوئی بھی سازش کی تو بیجنگ کی طرف سے اعلانِ جنگ ہوگا۔ بی بی سی کے مطابق چین کے وزیر دفاع وی فینگ نے اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے سنگاپور میں ایک ایشیائی سیکورٹی سربراہی اجلاس میں […]

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  صورت حال قدرے احساس ہے۔ پھونک پھونک کر قدم رکھنے کی ضرورت ہے۔ ذرا سی غلطی کی تو بڑی مشکل کھڑی ہو جائے گی۔ آج شاہد پرانے معاملے کے سامنے آنے کا اندیشہ بھی ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی  اس […]

سپر پاور امریکا میں بجلی کے بعد ہیلیم گیس کی بھی قلت ہو گئی ہے ،ہیلیم گیس کی قلت کے باعث مختلف تقریبات، تہواروں اور فٹ بال میچز میں غبارے پھلانے مشکل ہوگئے ہیں ۔ نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق امریکا، روس اور قطر میں مختلف وجوہات کی وجہ سے پلانٹ کی بندش سے […]

 انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ترجمان کے توہین رسالت ﷺ پر مبنی بیان پر  بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں راہول گاندھی نے کہا کہ اندرونی طور پر تقسیم کا شکار انڈیا بیرونی طور پر بھی کمزور ہوگا، بی جے پی […]

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کے خلاف ممبئی پولیس نے توہین رسالت ﷺ پر مبنی بیان دینے پر مقدمہ درج کرلیا ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پولیس انہیں طلب کرسکتی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق  رضا اکیڈمی ممبئی ونگ کے جوائنٹ سیکریٹری […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم عالمی یوم ماحولیات 2022 تاریخ کے ایک نازک موڑ پر منانے جا رہے ہیں۔ ماحولیات کا عالمی دن ایک یاد دہانی ہے کہ اپنی آنے والی نسلوں کو بچانے کے لیے ہمیں […]


Current track

Title

Artist