International

Page: 4

کورونا وائرس کی وباءاور دیگر کئی عوامل کے سبب مہنگائی نے عالمی سطح پر عام آدمی کا تو بھرکس نکال ہی رکھا تھا، اب برطانوی ملکہ اور شاہی خاندان بھی مہنگائی کی اس لہر سے متاثر ہونے لگے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق کورونا وائرس کی وباءکا طوفان کچھ تھمنے کے بعد شاہی خاندان […]

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے  قطر کا سرکاری دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے قطر کے امیر  اور  نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں دفاعی، سیکیورٹی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کا […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق  فیصلے میں  ہائیکورٹ نے کچھ ویلاگرز کیخلاف ایف آئی اے اور پیمرا کو کارروائی کا حکم دیدیا۔ عدالت نے فیصلے میں  کہا کہ کیس کی سماعت کے دوران پرنٹ اور  الیکٹرانک میڈیا  کا کردار  قابل ستائش ہے ، البتہ  چند وی لاگرز نے عدالتی کارروائی کو متنازعہ بنانے کی […]

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس افغانستان میں صورتحال کو نارمل کرنے کے لیے مستعدی سے کام کر رہا ہے۔ ہمسایہ ملک تاجکستان کے دورے پر گئے صدر پیوٹن نے کہا کہ ہم افغانستان میں حالات کو معمول پر لانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ اس مقصد کے […]

 پاکستان میں حالیہ واقعات کے بعد چین نے اپنے اثاثوں اور شہریوں کی حفاظت کیلئے اپنی سیکیورٹی کمپنی لانے کی تگ و دوشروع کردی تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تاحال راضی نہیں ہوا لیکن چائنہ کی طرف سے دباﺅ بدستور موجود ہے ۔  نکی ایشیاءنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کیا کہ چین […]

امریکا کی سپریم کورٹ نے سکولوں اور سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی پابندی کو آئین کی پہلی ترمیم کے منافی قرار دیدیا جو ملازمین کے مذہبی عقائد کے احترام کو یقینی بناتی ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کے قدامت پسند ججوں نے آج ایک بار […]

یوکرین کے شہر لانسی چانسک پر روس کے میزائل حملے میں متعددافراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر یوکرینی صدر نے شہری آبادی پر روسی حملے کی شدید مذمت کی، دوسری جانب روس کی جانب سے شہری آبادی پر جارحیت کا نوٹس لیتے ہوئے آج سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیاہے۔ 

 متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک نشست کی پیشکش کی ہے۔  نیوز کے مطابق  پاکستان کی طرف سے اربوں ڈالر کے تازہ قرضوں کی درخواست کے جواب میں متحدہ عرب امارات نے عوامی […]

 بھارتی پنجاب میں خالصتان نواز سیاسی جماعت کے صدر سمرن جیت سنگھ مان نے سنگرور پارلیمانی حلقے کا ضمنی الیکشن جیتنے پر اپنی کامیابی کو خالصتان ریا ست کے علمبردار جرنیل سنگھ بِھنڈراں والا کی تعلیمات کی مرہون منت قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق علیٰحدہ خالصتان ریاست کے قیام کی مہم کیخلاف بھارتی حکومت […]

 ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب ان کے ساتھ سفارتی مذاکرات کی بحالی کا خواہش مند ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات 2016 سے منقطع ہیں تاہم ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2023 کے تحت تنازعات کو حل کرنے کے لیے تناؤ […]


Current track

Title

Artist