International

Page: 3

 متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد زاید النہیان نے عید الاضحیٰ سے قبل 737 قیدیوں کی سزائیں معاف کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عرب نیوز کے مطابق جن قیدیوں کو رہائی ملی ہے انہیں مختلف جرائم میں سزائیں ہوئی تھیں۔ امارات کے صدر نے قیدیوں کے جرمانے بھی معاف کرنے […]

 برطانیہ سے تعلق رکھنے والے آدم محمد اپنے ملک سے حج کرنے کیلئے پیدل سعودی عرب پہنچ گئے۔ عرب نیوز کے مطابق 52 سالہ آدم محمد نے سعودی عرب پہنچنے کیلئے تقریباً 6500 کلومیٹر کا سفر 11 ماہ اور 26 دن میں مکمل کیا۔ اپنے اس سفر کے دوران وہ نیدر لینڈز، جرمنی، چیکیا، ہنگری، […]

سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلاف کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جاری سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہےکہ اس بار غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائےگا۔خیال رہے کہ غلاف کعبہ حج کے موقع پر 9ذی الحج کو […]

 سعودی عرب میں حجاج ِ کرام کی رہنمائی کیلئے دو ہزار رضا کار تعینات کیے گئے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے سینئر حکام نے عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  رواں سال 81 ہزار 132 پاکستانی عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ ان حجاج کرام کی رہنمائی کیلئے دو ہزار رضا کاروں […]

سکھ فارجسٹس‘‘کے زیراہتمام دنیا بھرمیں مقیم سکھ ’’ خالصتان ‘‘کے قیام کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد کر کے خالصتان کے حق میں ووٹ ڈال رہے ہیں، اس سلسلے میں آج اٹلی کے  دارلحکومت روم  میں ریفرنڈم کا انعقاد کیا جا رہا ہے  ،اٹلی کے مختلف شہروں میں تقریباً 2 لاکھ سکھ مقیم ہیں۔ 18 سال سے […]

اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے اپنی وزارت کے سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کو حالیہ میڈیا لیکس کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے جس نے اسرائیل کی “آکٹوپس پالیسی” کو نقصان پہنچایا ہے۔ اس کے فوری بعد  اسرائیلی ٹیلی ویژن نے بتایا کہ ایک ملٹری انٹیلی جنس یونٹ ایران کی اسٹیل ملز پر سائبر حملے […]

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں قائم  پاکستان کا اہم قونصلیٹ گزشتہ  چار  ماہ سے بغیر قونصل جنرل  کے کام کر رہا ہے. لاس اینجلس کے سابق قونصل جنرل عبدالجبار میمن مارچ میں انتقال کرگئے تھے جس  بعد سے قونصل جنرل کی سیٹ اب تک خالی چلی آ رہی ہے. قونصلیٹ کی […]

امریکہ کے سرمایہ کاری بینک جے پی مورگن کے تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے امریکہ اور یورپ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کا جواب دیا تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہیں۔ بلوم برگ کے مطابق جے پی […]

 چین نے بھارت کی جی 20کانفرنس مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرانے کی منصوبہ بندی کی مخالفت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق چین کی طرف سے جی 20ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ وہ معاشی بحران سے نکلنے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں اور اصل مسائل کو سیاست کی نذر […]

 سعودی عرب نے بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر10 ہزار ریال (2 ہزار665) ڈالرجرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے پبلک سیکورٹی محکمے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغیرپرمٹ حج کرنے آنے والوں پر10ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق حج سیزن کے دوران قواعد اورقانون پرعمل درآمد کروانے […]


Current track

Title

Artist