International

Page: 2

یورپ کے مختلف ممالک ہیٹ ویو سے متاثر ہیں، فرانس اور اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی سے ہزاروں افراد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آج صبح فرانس کے علاقے گِروندے سے 12 ہزار 200 افراد نے نقل مکانی کی۔ سرکاری حکام نے بتایا کہ ایک ہزار فائر فائٹرز […]

سعودی عرب نے جمعہ کے روز تمام فضائی کمپنیوں کی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دیں۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق سعودی حکومت کے اس اقدام کو امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ¿ سعودی عرب سے قبل بظاہر اسرائیل کے حوالے سے ایک مثبت اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔صدر جوبائیڈن کی طرف سے اس اقدام […]

 ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں حکومت پنجاب اور پاکستان ہائی کمیشن کے زیر اہتمام پاکستانی پھلوں، سبزیوں اور اجناس کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح ملائیشیا کی زراعت کی منسٹر میڈم زرائدہ نے کیا ،تقریب کی صدارت پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے کی، نمائش میں پاکستانی پھلوں ،سبزیوں اور اجناس کی […]

 ایک سروے میں سعودی عرب کے 90 فیصد  سے زائد نوجوانوں نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کو اپنے ملک کے اہم اتحادی کے طور پر دیکھتے ہیں، یہ سعودی عرب کی کل آبادی کا تقریباً دو تہائی بنتا ہے۔ العربیہ کے مطابق  ASDA’A BCW کی جانب سے عرب یوتھ سروے کے نتائج جوبائیڈن کے […]

امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے فلسطینی ہسپتالوں کیلئے 100 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کردیا۔ العربیہ کے مطابق اسرائیل سے سعودی عرب روانگی سے قبل جوبائیڈن نے مشرقی یروشلم میں ایک ہسپتال کا دورہ کیا اور 100 ملین ڈالر کی مالی اور تکنیکی امداد کا اعلان کیا۔  اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے […]

سعودی عرب کی حکومت نے حج کے خطبے کا اردو سمیت 14 زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی نیوزنے عرب میڈیا کے حوالے سے کہاہے کہ حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عازمین حج اوردنیا بھر کے مسلمانوں کی سہولت کے لئے خطبہ […]

تیل برآمد کرنے والے ممالک کی عالمی تنظیم اوپیک کے سیکرٹری جنرل انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) کے سیکرٹری جنرل محمد برکینڈو 63 سال کی عمر میں بدھ کے روز انتقال کرگئے۔محمد برکینڈو نائیجیرین نیشنل پیٹرولیم کورپ کے سربراہ تھے اور ان کی کمپنی کی جانب سے […]

ایرانی شہر قُم میں بنا حجاب آنے والی خواتین گاہکوں کی وجہ سے تین کیفے بند کر دیے گئے۔ نیوز کے مطابق  ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قُم شہرمیں 3 کافی شاپس کو متعدد خلاف ورزیوں کی بناء پربند کیا گیا ہے، ان خلاف ورزیوں میں خواتین گاہکوں کے بنا حجاب […]

 مناسک حج کا آغاز ہو گیا ، 2 سال کی سخت کورونا پابندیوں کے بعد آج 10 لاکھ عازمین حج  منیٰ  کی جانب روانہ ہو گئے ۔ ڈی جی حج  مرزا ابرار نے کہا کہ پاکستانی حجاج کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔ ڈی جی حج نے پاکستانی حجاج کرام کی […]

2 سال تک کورونا کی شدید پابندیوں کے بعد آج 10 لاکھ سے زائد عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے منیٰ روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین حج آج 7 اور کل 8 ذوالحج کی درمیانی شب مکہ مکرمہ سےمنیٰ کے لیے روانہ […]


Current track

Title

Artist