سعودی عرب کے شہزادے عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز السعودانتقال کر گئے

سعودی عرب کے شہزادے عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز السعودانتقال کر گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے اعلان کیا گیاہے کہ شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض میں ادا کی جائے گی ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *