سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے۔
نیوز کے ذرائع نے بتایا کہ آصف علی زرداری غیر ملکی ائیرلائن سے دبئی روانہ ہوئے ہیں، ابتدائی طور پر ان کی دبئی جانے کی وجہ سامنے نہیں آئی تاہم خیال کیا جارہاہے کہ وہ فیملی یا پھر ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وہاں گئے ہیں۔
Leave a Reply