ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری نے پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی پولیس کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ۔
نجی ٹی وی نیوز کے مطابق دوست محمد مزاری نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو مراسلہ لکھا ہے ،مراسلہ 22جولائی کی تاریخ کا لکھا گیا ہے اور ایک دن قبل ہی اگلے روز کی منظر کشی کرتے ہوئے بھاری نفری بطور سیکیورٹی مانگی ہے ، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ شرپسند عناصر اجلاس کی کارروائی روک رہے ہیں،ارکان اسمبلی اور سٹاف کی زندگی خطرے میں ہے، پنجاب اسمبلی میں اسمبلی سیکیورٹی کے بجائے پولیس تعینات کی جائے، وزیراعلیٰ کا انتخاب عدالتی حکم کے مطابق پرامن بنانے کیلئے پولیس تعینات کی جائے۔
Leave a Reply