اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کیلئے درخواست پر سماعت کب ہو گی ؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ پیر کے روز کیس کی سماعت کریں گے ،درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ نوازشریف سزایافتہ اور اشتہاری مجرم ہیں ، اس لیے انہیں ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکا جائے ۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت کیلئے بینچ تشکیل دیدیا ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *