چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی گئی۔
چوہدری پرویزالہٰی کی جانب سے عامرسعید راں نے ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کی خلاف درخواست سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں دائر کی۔ درخواست میں حمزہ شہباز، ڈپٹی سپیکر اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا گیا ہے۔ سپریم کورٹ رجسٹری کے ڈپٹی رجسٹرار اعجاز گورایا نےدرخواست کی جانچ پڑتال مکمل کرلی۔
Leave a Reply