کورونا سے ایک روز میں مزید 10 افراد جاں بحق،189مریضوں کی حالت تشویشناک

Written by on July 16, 2022

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ، گزشتہ روز 10افراد وائرس سے جاں بحق ہو گئے جبکہ 189کی حالت تشویشناک ہے ۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 451 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 737 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.28فیصدر یکارڈ کی گئی ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist