غیر قانونی طریقے سے اراضی منتقلی کا کیس، عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی 900کنال اراضی غیر قانونی طریقے سے اپنے نام کرنے کے کیس میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔

نجی ٹی وی نیوزکے مطابق سابق وزیراعلیٰ عثمان بزداراینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوئے ، عثمان بزدار نے عبوری ضمانت کی درخواست دی تھی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئےعبوری ضمانت 16جولائی تک منظور کر لی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *