پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر وزیر اعظم کی سول اور ملٹری ٹیم کو خراج تحسین

Written by on June 18, 2022

 وزیر اعظم شہباز شریف نے  پاکستان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف )  کی گرے لسٹ سے  وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر  سول اور ملٹری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

نجی ٹی وی    کے مطابق  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ٹیم پاکستان کو مبارک  ہو جس نے پاکستان کیلئے کامیاب کاوش کی ،وزیر خارجہ کو بھی مبارکباد کہ ان کی قیاد ت میں ٹیم کو یہ اہم کامیابی  ملی ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  عسکری قیادت کو گرے لسٹ  سے پاکستان کا نام نکالنے کا عمل مبارک ہو۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist