سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پٹرول،گیس،بجلی اورگھی میں اضافے پربجٹ پہلے ہی آگیاتھا،
اب گیس اوربجلی کے بلوں میں فکس ٹیکس نے بجلی گرائی ہے۔
نجی ٹی وی نیوز کے مطابق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ فارن ترسیلات اورذخائرمیں کمی معاشی ڈیفالٹ کی طرف جارہی ہے،قوم 45 دن امپورٹڈحکومت کے ظالمانہ فیصلوں کاانتظارکرے۔
Leave a Reply