‘یوم بحر”کے حوالے سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی کا پیغام

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی کا یوم بحر کے حوالے سے کہنا ہے کہ سمندرہماری روز مرہ زندگی میں اہم کردار اد ا کرتے ہیں ،سمندروں کیلئے برھتے خطرات سے نمٹنے کیلئے جدیدحل ضروری ہے ۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق رواں سال عملی یوم بحر کا موضوع ” حیاتیات نو سمندروں کیلئے مشترکہ کاوش ہے “،یوم بحر کے حوالے سے ایڈمرل امجد خان نیازی کا کہنا تھا کہ اس دن کا منانے کا مقصد لوگوں میں سمندر اور اس میں پائے جانے والے ذخائر کی آگاہی دینا  اورسمندروں کو نقصان سے بچانے کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کر نا ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *