بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ،وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی اور توانائی ٹیموں کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی صورتحال اور شدید لوڈشیڈنگ پر معاشی اور توانائی ٹیموں کا اجلاس بلا لیا۔

نجی ٹی وی  نیوزکے مطابق حکومت کی معاشی اور توانائی ٹیمیں آج وزیر اعظم کو بریفنگ دیں گی،اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال ، بجلی کی لوڈشیڈنگ پر بریفنگ ہو گی،وزیر اعظم کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نمٹنے کے اقدامات پر بھی بریفنگ دی جا ئے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *