وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر

وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر ہےکہ وفاقی حکومت نے ہفتےکی چھٹی بحال کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق توانائی کی بچت کے پیش نظر چھٹی بحال کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 چھٹی کی حتمی منظوری کا فیصلہ کل کابینہ اجلاس میں ہوگا، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔خیال رہےکہ وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھانےکے بعد پہلے دن ہی ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات ختم کرکے صرف ایک چھٹی کرنےکا اعلان کیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *