پشاور میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایس ایچ او شہید

پشاور کے علاقے چمکنی میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او شکیل احمد شہید ہوگیا ۔

نجی ٹی وی نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ چمکنی کے علاقے میں پیش آیا جہاں پولیس کی گاڑی پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ شاہ پور شکیل احمد شہید ہوگئے۔پولیس کاکہنا ہے کہ واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *