روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب حکومت نے 8 افسران کی خدمات واپس کر دیں

 روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب حکومت نے  8 افسران کی خدمات واپس کر دیں ، سیکرٹری سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے خط لکھ دیا۔

نجی ٹی وی نیوز کے مطابق  پنجاب حکومت کی جانب سے سندھ پولیس کے افسران منیر شیخ ، اقبال دارا اور  نعیم احمد شیخ  کی خدمات بھی واپس کر دی گئیں ۔ احمد جمال الرحمان ، شارق جمال کی خدمات بھی واپس کر دیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق  سرفراز فلکی ، شیر اکبر اور امین بخاری کی خدما ت بھی واپس  دے دی گئیں ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *