سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماعثمان ڈار اور دیگر کارکنوں کی گرفتاری پر عمران خان نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی نیوز کے مطابق چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اجلاس کی قیادت کریں گے ،اجلاس میں پارٹی کی مرکزی قیادت شریک ہو گی،ملکی سیاسی اور سیالکوٹ کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، عمران خان موجودہ صورتحال پر مرکزی قیادت سے مشاورت کریں گے ، اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی غور ہو گا۔
Leave a Reply