سینئر صحافی کو وزیراعظم شہبازشریف کا معاون خصوصی تعینات کر دیا

سینئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ فہد حسین کے بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *