ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس ( اے ایس ایف )کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی مسافر سے 1 کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔نجی ٹی وی نیوزکے مطابق مسافر منشیات بیرون ملک سمگل کر رہا تھا ،ملزم نے ہیروئن بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھی ،اے ایس ایف نے ملزم کو گرفتار کر کے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا۔
اے ایس ایف کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی ،مسافر سے 1 کلو ہیروئن برآمد

Leave a Reply