الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابوعاقلہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئیں،الجزیرہ اور فلسطین کی وزارت صحت نے خاتون صحافی کی موت کی تصدیق کر دی ۔
نجی ٹی وی نیو ز کے مطابق الجزیرہ کی عربی سروس کی ممتاز صحافی شیریں ابوعاقلہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئیں ، اسرائیل کی جانب سے تاحال ممتاز صحافی کی موت پر کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ۔
Leave a Reply