ملک میں بجلی کی پیداوار 17 ہزار میگاواٹ، طلب 19 ہزار میگاواٹ ہے ، ذرائع پاور ڈویژن

Written by on April 23, 2022

ملک بھر میں بجلی کی پیداوار 17 ہزار میگا واٹ جبکہ طلب 19 ہزار میگاواٹ ہے ۔

نجی ٹی وی نیوز نے ذرائع پاور ڈویژن کے حوالے سے  بتایا کہ ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ تین سے چار گھنٹے تک ہے ، دوپہر اور شام کو بجلی کی طلب  21 ہزار میگاواٹ تک ہے ،بجلی کی لوڈ شیڈنگ زیادہ تر نقصان والے فیڈرز پر کی جا رہی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق  ملک میں دوپہر اور شام  کے اوقات میں شارٹ فال  1500 میگاواٹ تک  ہوتا ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist