وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ خسارہ ہے اور سب سے زیادہ تجارتی خسارہ ہے ، اسد عمر کہتے ہیں معیشت اچھی ہے ، غلط بیانی کی بھی حد ہوتی ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر خزانہ نے کہا کہ تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ خسارہ اور سب سے زیادہ تجارتی خسارہ ہے ، بلند ترین مہنگائی ہے، گندم اور چینی جو ہم برآمد کرتے تھے درآمد کرنے پر مجبور ہیں ۔
Leave a Reply