سینئر صحافی اطہر مسعود 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی اطہر مسعود 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، اطہر مسعود کی گزشتہ روز اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی ۔

نجی ٹی وی نیوز کے مطابق  اطہر مسعود گزشتہ چند روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے ، گزشتہ روز ان کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی  ، آج صبح  انکی حالت خراب ہوئی اور وہ انتقال کر گئے ، مرحوم نے  پسماندگان میں بیوہ  اور تین بیٹے چھوڑے ہیں ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *