ڈی جی آئی ایس پی آ ر میجر جنرل بابر افتخار کی گزشتہ روز ہونے والی اہم ترین پریس کانفرنس کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کا پہلا ٹوئٹ سامنے آگیا ۔ اپنے پیغام میں عمران خان نے ’امریکی سازش ‘کا لفظ استعمال کرنے کے بجائے نئے لفظ کا استعمال کیا ۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ کراچی میں ہمارے جلسے میں شرکت کے لیے آنے والوں سے میری گزارش ہے کہ وہ قومی پرچم اپنے ساتھ لے کر آئیں کیونکہ اب یہ امریکی شہ پر مقامی میرجعفروں کی معاونت سے حکومتیں بدلنے کیخلاف پاکستان کی خودمختاری اورحقیقی جمہوریت کی ایک جنگ ہے۔
Leave a Reply