سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنماء راجہ پرویز اشرف نے سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔
بتایا گیا ہے کہ سید خورشید شاہ اور نوید قمر ، راجہ پرویز اشرف کے تجویز اور تائید کنندہ ہیں۔ وہ گزشتہ روز بھی سپیکر چیمبر میں گئے تھے ۔ ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے ۔
Leave a Reply