وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مسئلے پر قابو پانے کیلئےاقدامات پر غور کیا گیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کیا، اجلاس میں شاہدخاقان عباسی،مفتاح اسماعیل،وزارت پٹرولیم وخزانہ کےحکام شریک ہوئے ۔
اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی،بجلی لوڈشیڈنگ پرقابوپانےکیلئےاقدامات پرغور کیا گیا۔
Leave a Reply