وزیر اعظم عمران خان نے جلسے کے شرکاء کیلئے پیغام جاری کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے شرکاء کیلئے پیغام جاری کردیا۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ” میں آج ملک بھرسےہمارےجلسےمیں شریک ہونےوالےہر فردخصوصاًاپنی خواتین کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےاپنی شرکت سےاسےدارالحکومت کی تاریخ کاسب سےبڑااجتماع بنایا۔میں ان سب کامشکورہوں جوسڑکوں پرپھنسےرہنےکیوجہ سےجلسہ گاہ تک پہنچنےمیں کامیاب نہ ہوسکے۔اس کےساتھ میں تمام منتظمین کابھی شکرگزارہوں۔”

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *