ورلڈ ڈیفنس شو ، جنرل(ر) راحیل شریف کا پاکستان پو یلین کا دورہ

سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2022کے دوران جنرل(ر) راحیل شریف نے پاکستان پویلین کا دورہ کیا ۔

انھوں نے وزارت دفاعی پیداوار اور اسکے اداروں نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کیمونیکیشن کارپوریشن پاکستان، پاکستان آرڈیننس فیکٹری اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے سٹالز کا دورہ کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *