سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ نے حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل کرلیا ہے۔
انتظامیہ کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ انتہائی جدید ٹیکنالوجی اور ماہرین کی ٹیم کی مدد سے حجر اسود کی مرمت کا کام کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حرمین انتظامیہ گاہے بگاہے حجر اسود، مقام ابراہیم اور دیگر مقدس جگہوں اور مقامات کی مرمت کا کام کرواتی ہے۔
Leave a Reply