وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نےکہا ہے کہ خواتین کے عالمی دن پر جو چاہےعورت مارچ کرے، جو چاہے حجاب مارچ کرے، جمہوری مارچ کو روکنےکا کسی کو حق نہیں۔نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ مذہبی جماعتوں کی خواتین مارچ کر سکتی ہیں تو دیگر خواتین کیوں نہیں کرسکتیں۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں خواتین اپنا دن منا سکتی ہیں تو یہاں کیوں نہیں مناسکتیں۔
Leave a Reply