کابل ، اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے والے 2غیر ملکی صحافیوں کو رہا کر دیا گیا

 افغانستان میں اقوام متحدہ کے لئے کام کرنے والے 2غیر ملکی صحافیوں کو رہا کر دیا گیا ، غیر ملکی صحافیوں کے ساتھ مقامی افغان شہری کو بھی  رہا کر دیا گیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ  اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے والے 2غیرملکی صحافی   رہا  کر دیے ،  دونوں  غیرملکیوں کوشناختی کارڈ، لائسنس اوردیگردستاویزات نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

ترجمان طالبان کے مطابق غیرملکیوں کی شناخت کی تصدیق ہونے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا  ہے

 

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *