افغانستان میں سیلاب اور برفانی تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک

Written by on January 6, 2022

افغانستان میں سیلاب اور  برفانی تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے تقریباً 95 فیصدحصے میں 3 دنوں کے دوران شدید برف باری ہوئی۔افغانستان کے 34 میں سے 32 صوبوں میں وقفے وقفے سے بارش و برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔افغان حکومت نے شدید بارش وبرفباری کے سبب ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist