افغانستان کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

 افغانستان میں فورسز کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔  ہیلی کاپٹر حادثہ صوبہ قندھار میں پیش آیا جس کے حوالے سے تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ 

افغان میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ تکنیکی خرابی لگتی ہے تاہم افغان حکومت کی جانب سے اس میں ہونے والے نقصان سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب افغان حکومت نے دوسرے ممالک میں موجود اپنے طیارے اور ہیلی کاپٹر واپس حاصل کرنے کیلئے کوششیں بھی تیز کردی ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *