کابل کے مجاہدین بازار میں دھماکہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

افغان ٹی وی چینل طلوع نیوز کے مطابق دھماکہ پولیس ڈسٹرکٹ ٹو مجاہدین بازار میں ہوا ۔ بم سڑک پر پہلے سے نصب تھا جس کے ذریعے طالبان جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا۔

کابل سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان جنرل مبین کے مطابق دھماکے میں فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ تاحال کسی گروپ کی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *