بھارت اور سری لنکا کے مختلف علاقوں میں سیلاب، 9 افراد جان کی بازی ہارگئے

Written by on November 10, 2021

سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب کے باعث  9 افراد ہلاک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں کے باعث سری لنکا کے 25 اضلاع میں سے آدھے علاقے زیر آب آ چکے ہیں، بھارتی ریاست تامل ناڈو بھی سیلا ب کی زد پر ہے، بھارت کے اہم شہر چنائی کی شاہراہیں دریا کا منظر پیش کررہی ہیں۔سری لنکا میں اب تک پانچ اور بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چار افراد ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist