بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم پر ووٹنگ ہو رہی ہے



بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم پر ووٹنگ آج ووٹنگ ہو رہی ہے ، خالصتان کے قیام کیلئے ووٹنگ شام تک جاری رہے گی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لندن کے بعد برطانیہ کے دیگرشہروں میں بھی ووٹنگ ہوگی ، سرکاری عمارت کوئین ایلزبیتھ 2پر خالصتان کے جھنڈے لگا دیے گئے، خالصتان کیلئے ریفرنڈم  کی ووٹنگ سرکاری عمارت کوئن ایلزبتھ دوئم میں ہو رہی ہے ۔



 

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *