میچ ختم ہونے سے قبل ہی بھارتی تماشائیوں نے گراؤنڈ چھوڑ دیا

بھارتی شائقین پاکستان کی فتح کی تاب نہ لاسکے اور میچ سے قبل ہی گراونڈچھوڑ گئے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی تماشائیوں نے 16ویں اوور کے بعد اپنی ٹیم سے مایوس ہوکر سٹیڈیم چھوڑنا شروع کیا ۔بھارتی شائقین کے گراونڈ چھوڑنے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔جس میں بھارتی تماشائیوں کو باہر جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/arshdchaudhary/status/1452324520480608260

 

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *