ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں روائتی حریف بھارت اور پاکستان کے مابین مقابلے میں صرف چند دن باقی ہیں ایسے میں بھارت میں میچ منسوخ کرنے کے مطالبے زور پکڑنے لگے۔
بھارتی یونین منسٹر گری راج سنگھ نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے ممالک کے تعلقات کے تناظر میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Leave a Reply