دبئی سے منشیات کی اتنی بڑی مقدار پکڑی گئی کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

Written by on October 11, 2021

پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ ما ر کر 500 کلو گرام کوکین برآمد کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق کوکین آپریشن سکورپین کے دوران کارروائی کرتے ہوئے پکڑی گئی، منشیات کی مالیت 136 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔گرفتار ملزم سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ منشیات کارگو کینٹینر میں چھپاکر سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist